پاکستانی اداکارہ مومل شیخ نے بالی ووڈ میں قدم رکھ دیا
پیر 31 اگست 2015 12:19
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) پاکستانی ڈرامہ سیریل ”مجھے خدا پہ یقین ہے“ سے شہرت حاصل کرنے والی خوبرو اداکارہ مومل شیخ اب بالی ووڈ میں اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کریں گی۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ فلموں میں کام کرنا بہت سے پاکستانی اداکاروں کا خواب رہا ہے جب کہ متعدد پاکستانی اداکارائیں اوراداکارکئی بھارتی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر بھی دکھا چکے ہیں تاہم فواد خان اور ماہرہ خان کے علاوہ شاید ہی کسی کے حصے میں اتنی کامیابی آئی اوراب اداکار جاوید شیخ کی بیٹی مومل شیخ بھی بالی ووڈ میں انٹری دینے کے لئے تیار ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نامور فلمساز آنند ایل رائے نے اپنی رومانوی فلم میں مرکزی کردار کے لیے مومل شیخ کو پیشکش کی جسے انہوں نے قبول کرلی جب کہ فلم میں اداکار ابھے دیول مرکزی کردار ادا کریں گے۔Rlated Stars :
فواد خان
Fawad Afzal Khan
ماہرہ خان عسکری
Mahirah Khan Askari
مومل شیخ
Momal Sheikh
جاوید شیخ
Javed Sheikh
Famous Showbiz Stars
Zia Mohyeddin
Alia Shawkat
Vishal Bajaj
Lucas Black
Sanam Marvi
Olivia Cooke
Gauri khan
Matt Walsh
Salman Shahid
Lily Collins
Fazila Qazi
Taryn Manning
Showbiz News In Urdu
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
الحمراء میںرقص کے عالمی دن کی مناسبت سے ثقافتی،روایتی وکلاسیکی رقص کی رنگا رنگ شام کا انعقاد
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
معروف مزاحیہ اداکار کمال احمد رضوی کا94 واں یوم پیدائش یکم مئی بدھ کو منایا جائے گا