پاکستانی اداکارہ مومل شیخ نے بالی ووڈ میں قدم رکھ دیا
پیر 31 اگست 2015 12:19
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) پاکستانی ڈرامہ سیریل ”مجھے خدا پہ یقین ہے“ سے شہرت حاصل کرنے والی خوبرو اداکارہ مومل شیخ اب بالی ووڈ میں اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کریں گی۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ فلموں میں کام کرنا بہت سے پاکستانی اداکاروں کا خواب رہا ہے جب کہ متعدد پاکستانی اداکارائیں اوراداکارکئی بھارتی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر بھی دکھا چکے ہیں تاہم فواد خان اور ماہرہ خان کے علاوہ شاید ہی کسی کے حصے میں اتنی کامیابی آئی اوراب اداکار جاوید شیخ کی بیٹی مومل شیخ بھی بالی ووڈ میں انٹری دینے کے لئے تیار ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نامور فلمساز آنند ایل رائے نے اپنی رومانوی فلم میں مرکزی کردار کے لیے مومل شیخ کو پیشکش کی جسے انہوں نے قبول کرلی جب کہ فلم میں اداکار ابھے دیول مرکزی کردار ادا کریں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.