وہاڑی، تحصیل بورےوالا میں شاندار کبڈی میچ، ملتان وائٹ نے ملتان گرین کو شکست دے دی
پیر 24 اگست 2026 15:31
(جاری ہے)
دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں ملتان وائٹ نے ملتان گرین کو 31 کے مقابلے میں 38 پوائنٹس سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔
کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں نے کہا کہ کبڈی پنجاب کا روایتی اور مقبول کھیل ہے، کھیلوں کے فروغ سے نوجوانوں میں صحت مند مسابقت، نظم و ضبط اور مثبت سوچ پروان چڑھتی ہے۔ میچ کے اختتام پر فاتح ٹیم کو 50 ہزار روپے جبکہ رنر اپ ٹیم کو 30 ہزار روپے نقد انعام دیا گیا، جبکہ نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں میں بھی نقد انعامات تقسیم کیے گئے۔\378مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Tia Carrere
Lara Flynn Boyle
Ruby Rose
Shazia Manzoor
Randeep Hooda
Sanam Marvi
Andrew Lincoln
nadra chaudhry
Vasay Chaudhry
Mallika Sherawat
Haseena Moin
Morena Baccarin
Showbiz News In Urdu
-
وہاڑی، تحصیل بورےوالا میں شاندار کبڈی میچ، ملتان وائٹ نے ملتان گرین کو شکست دے دی
-
کراچی میں 19 ستمبر کو شاندار انٹرٹینمنٹ میوزیکل شو کا انعقاد
-
معروف گلوکار سجاد علی کی سالگرہ پیر کو منائی گئ
-
دھرمیندر کی پہلی فیملی سے متعلق بیان، ہیما مالنی دل کی بات زبان پر لے آئیں
-
رمشا خان کی بہن کی شادی، نکاح کے انداز پر نئی بحث چھڑگئی
-
میرے گانوں کو اپنی سیاست سے دور رکھیں،آریانا گرانڈے کا ٹرمپ کو واضح پیغام
-
کبڈی میچ،ملتان وائٹ نے ملتان گرین کو 31 کے مقابلے میں 38 پوائنٹس سے شکست دے دی
-
فہد مصطفی کی نئی تصاویر، دوسری شادی کی افواہیں پھر گردش میں