پاکستانی اداکارہ ماورا حسین آسمان کی بلندیوں پر
منگل 8 ستمبر 2015 14:21
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء)پاکستانی اداکارہ ماوراحسین نے سب کو اس وقت حیران کردیا جب انھوں نے اپنے فیس بک پر اسکائی ڈائیونگ کی تصاویر پوسٹ کی۔
(جاری ہے)
ماورا حسین کا نام ایک آزاد، جرات مندانہ اور بہادر لڑکی کے طور پر جانا جاتا ہے تاہم انھوں نے جو ہوائی جہاز سے اسکائی ڈائیونگ کی حالیہ تصاویر شیئر کی، جس میں زمین کی سطح سے ہزاروں فٹ اوپر بلندی دیکھ کر یقینی طور پر آپ کا دماغ اڑ جائے گاپاکستانی اداکارہ ماورا ہوکین نے خود کی کسی دوسرے شخص کے ساتھ اپنے فیس بک پیج پر اسکائی ڈائیونگ کی تصاویر شیئر کی، اس کے علاوہ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو بھی ٹویٹ کی۔
پاکستانی اداکارہ نے حال ہی میں بالی ووڈ کی پہلی فلم کی شوٹنگ مکمل کرکے بھارت سے واپس آئی ہیں، زرائع کے مطابق فلم کا نام صنم تیری قسم ہوسکتا ہے۔ اداکارہ نے یوم دفاع بھی حب الوطنی اور جوش کے ساتھ منایا۔ ایکٹنگ کا مظاہرہ کرنے کے بعد کوئی یقین نہیں کرسکتا کہ انھوں نے کس طرح اس اسٹنٹ کا مظاہرہ کیا۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Beth Behrs
Rani Mukerji
Ali Abbas Zafar
Lauren Cohan
Scott Eastwood
Raveena Tandon
Bridget Regan
Mithun Chakraborty
Alicia Vikander
Johnny Depp
Tahir shah singer
Rekha
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا
-
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا