نرگس فخری ایپ”پیری سکوپ“ کا سب سے زیادہ استعمال کرنے والی اداکارہ
بدھ 9 ستمبر 2015 18:17
ممبئی ۔ 9 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری اینڈ رائڈ فون کی ایپ”پیری سکوپ“ کا سب سے زیادہ استعمال کرنے والی اداکارہ ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کی آن لائن سب سے زیادہ ایکٹیو اداکارہ نرگس فخری ہیں جن کے ٹوئٹر پر15 لاکھ40 ہزار اور ویب سائٹ انسٹا گرام پر10 لاکھ مداح ہیں۔
(جاری ہے)
اداکارہ نے مداحوں سے براہ راست رہنے اور انہیں اپنی سرگرمیوں سے آگاہ کرنے کیلئے ایک اور ویڈیوسٹریمنگ ایپ”پیری سکوپ“ کا استعمال شروع کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق یہاں بھی ان کے مداحوں میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ وہ اس ایپ کا سب سے زیادہ استعمال کرنے والی اداکارہ ہیں۔ اداکارہ کی نئی فلم”ہاؤس فل“ ہے جس کی عکسبندی جاری ہے اورجلد ہی مکمل کرلی جائے گی۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Sahir Ali Bagga
Irfan Khoosat
Amy Smart
Kader Khan
Liv Tyler
Missi Pyle
Lauren German
Abid Ali
Angeline Malik
Benedict Cumberbatch
Om Puri
Badar Khalil
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی