نئی سنسنی خیز فلم ’ڈیمولیشن‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیاگیا
جمعرات 10 ستمبر 2015 13:43
ہالی ووڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 ستمبر۔2015ء)ہالی وڈ کی ڈرامے سے بھرپور نئی فلم ’ڈیمولیشن‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ اس فلم کو ہالی ووڈ کے مشہور و معروف ڈائریکٹر مارک ویلی نے ڈائریکٹ کیا ہے۔
(جاری ہے)
ہدایتکار جین مارک ویلی کی اس فلم کی کہانی خطرناک کار حادثے میں بیوی کی موت کے صدمے سے دو چار شخص کے گِرد گھوم رہی ہے جو اپنی زندگی کو نارمل کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتا نظر آتا ہے، لیکن اپنی بیوی کو دل و دماغ سے نکالنے میں ناکام ہو جاتا ہے۔
اس فلم کی کاسٹ میں معروف ہالی وڈ اداکار جیک گیلن ہال، نومی واٹس ،کرس کوپر اور جوڈا لیوس شامل ہیں۔ لیانا ہولفن، مولی اسمتھ اور سڈنی کیمل کی مشترکہ پروڈکشن تیار ہونے والی فلم زندگی کے اْتار چڑھاؤ اور دکھ سکھ کی کہانی پیش کرتی ہے فاکس سرچ لائٹ پکچرز کے تحت آئندہ سال 8اپریل کو سنیما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔Famous Showbiz Stars
Emmad Irfani
Asad Siddiqui
Sherilyn Fenn
Jessica Alba
Nargis Fakhri
Naheed Shabbir
Zil-e-Huma
Megan Mullally
Rashid Ali Warbartan
Sushmita Sen
Margot Robbie
Twinkle Khanna
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا