67 ویں ایمی ایوارڈ شو میں لیڈی گاگا ، ایمی پوہلر اور تاراجی پی ہینسن کی شرکت

پیر 21 ستمبر 2015 14:02

67 ویں ایمی ایوارڈ شو میں لیڈی گاگا ، ایمی پوہلر اور تاراجی پی ہینسن کی شرکت

لاس اینجلساُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 ستمبر۔2015ء 67 ویں ایمی ایوارڈ شومیں ہالی ووڈ ستاروں نے خوب جلوے بکھیرے ۔67 ویں ایمی ایوارڈ شو میں لیڈی گاگا ، ایمی پوہلر اور تاراجی پی ہینسن نے شرکت کی ، ریڈ کارپٹ پر اداکاراوٴں نے خوب جلوے بکھیرے۔

(جاری ہے)

لاس اینجلس میں 67 واں ایمی ایوارڈ شو منعقد کیا گیا جہاں ہالی ووڈ ستاروں نے ریڈ کارپٹ پر اپنے جلوے دکھائے۔ مشہور گلوکارہ لیڈی گاگا نے بھی ایوارڈ شو کی رونق بڑھائی۔ گیمز آف تھرونز کے اداکار گونڈولین کرسٹی کی شرکت نے تقریب کی رونق بڑھائی ۔

وقت اشاعت : 21/09/2015 - 14:02:27