اداکاروں میں سے کون کہاں عید منائے گا ؟

پیر 21 ستمبر 2015 14:28

اداکاروں میں سے کون کہاں عید منائے گا ؟

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 ستمبر۔2015ء) اداکارہ ریما ، وینا ملک ، بندیا امریکہ ، سعدیہ امام جرمنی اور راگنی دبئی میں عید الضحیٰ منائیں گی ۔

(جاری ہے)

جبکہ اداکارہ ثناء اور مدیحہ شاہ کراچی ، میرا لیلیٰ اور ریشم ، حمیرا ارشد ، شبنم مجید ، شوکت علی اور عارف لوہار لاہور میں عید منائیں گے، رائٹر و ڈائریکٹر طاہر جبار ملتان میں عید منائیں گے ۔ اس کے علاوہ عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی لندن جبکہ افتخار ٹھاکر ، شانزہ ، آفرین اورجواد وسیم سعودی عرب میں عید منائیں گے ۔

وقت اشاعت : 21/09/2015 - 14:28:25

Rlated Stars :