اداکارہ مدیحہ شاہ عید منانے لاہور پہنچ گئیں

منگل 22 ستمبر 2015 15:39

اداکارہ مدیحہ شاہ عید منانے لاہور پہنچ گئیں

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 ستمبر۔2015ء)فلم کی نامور اداکارہ مدیحہ شاہ اپنی فیملی کے ہمراہ عید منانے کے لئے کراچی سے لاہور پہنچ گئیں، تفصیلات کے مطابق اداکارہ مدیحہ شاہ گذشتہ کئی ماہ سے کراچی میں مقیم ہیں جہاں انہوں نے اپنی بوتیک بنا رکھی ہے اور ساتھ ساتھ شوبز انڈسٹری میں بھی کام کر رہی ہیں۔

(جاری ہے)

لیکن عید کی خوشیاں اپنی فیلمی کے ساتھ منانے کے لئے وہ گذشتہ روز کراچی سے لاہور پہنچ گئی ہیں جہاں وہ عیدالضحی کے بعد اپنی بوتیک کی برانچ کھولنے کا ارادہ بھی رکھتی ہیں۔

وقت اشاعت : 22/09/2015 - 15:39:44

Rlated Stars :