راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
مجھے نہیں معلوم تھا کہ یہ شادی شدہ اور بچوں کے باپ بھی ہیں اور انکی کیا عمر ہی
بدھ 1 مئی 2024 12:25
(جاری ہے)
اپنی حالیہ فلم ’’امر سنگھ چمکیلا ‘‘کی کامیابی پر خوش پرینیتی چوپڑا کے مطابق میں قسم کھاتی ہوں کہ میں راگھو چڈھا سے ملی اور پانچ منٹ میں جان لیا کہ ہمیں شادی کرنا چاہیے۔
مجھے نہیں معلوم تھا کہ یہ شادی شدہ اور بچوں کے باپ بھی ہیں اور انکی کیا عمر ہی یہ میرے سامنے ناشتے پر بیٹھے میں نے انھیں دیکھا اور سوچا کہ ان سے شادی کرنا چاہتی ہوں، یہ خدا کی طرف سے تھا۔واضح رہے کہ پرینیتی اور راگھو چڈھا کی 2023 میں شادی ایک بڑی خبر تھی۔ دونوں کی شادی گزشتہ برس 24 کو ستمبر کو ہوئی تھی۔ راگھو چڈھا سیاستداں ہیں اور انکا تعلق عام آدمی پارٹی سے ہے۔ لیلا پیلس اودھے پور راجستھان میں ہونے والی انکی شادی کی تقریب میں دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجری وال، ادیتیا ٹھاکرے، بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان، منیش ملہوترا، ہربھجن سنگھ اور ثانیہ مرزا نے شرکت کی تھی۔ پرینیتی چوپڑا حال ہی میں امتیاز علی کی امر سنگھ چمکیلا میں دلجیت دوسنج کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Michael B. Jordan
Sadaf Kanwal
Irfan Khoosat
Megan Mullally
Mohsin Abbas Haider
Faizan Khawaja
Iqra Aziz
Arbaaz Khan
Shabana Azmi
Brittany Snow
Judy Greer
Sharman Joshi
Showbiz News In Urdu
-
ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا سے آسٹریلین ماہر تعلیم ہاجرہ دیمر کن کی ملاقات
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
شوہر نے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا، اشنا شاہ
-
پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے بغیر آکسیجن دنیا کی بلند ترین چوٹی مائونٹ ایورسٹ سر کرلی
-
انفلوئنسر دائود کم نے جنوبی کوریا میں مسجد کا افتتاح کر دیا