بھارتی فلم” شاندار“ 22 اکتوبرکو سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

منگل 29 ستمبر 2015 12:58

بھارتی فلم” شاندار“ 22 اکتوبرکو سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 ستمبر۔2015ء) بھارتی فلم” شاندار“ 22 اکتوبرکو سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی‘گزشتہ دنوں بالی ووڈ سٹار شاہد کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی فلم شاندار کا پہلا گانا ’گلابو‘ ریلیز کردیا گیا تھا جس سے شاہد کپورکی بہن ثناء کپور نے بالی ووڈ میں انٹری دی ہے ، فلم میں شاہد کپور نے پچھلی فلموں میں سے ہٹ کر سٹائل اپنایا ہے، فلم” شاندار“ کے گانے سے شاہد کپور کی بہن ثناء کپور نے بھی بالی ووڈ میں قدم رکھ دیا ہے ، فلم میں عالیہ بھٹ بھی مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔

وقت اشاعت : 29/09/2015 - 12:58:51

Rlated Stars :