سلمان خان ایشورائے کا ذکر سن کر جذباتی ہو گئے

بدھ 30 ستمبر 2015 16:03

سلمان خان ایشورائے کا ذکر سن کر جذباتی ہو گئے

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 ستمبر۔2015ء) بالی وڈ کے اداکارہ سلمان خان ایشوریا رائے کا ذکر سن کو جذباتی ہو گئے ۔ بجرنگی بھائی جان سے ایک انٹرویو کے دوران جب پوچھا گیا کہ کیا وہ اپنے ریٹلٹی شو ” بگ باس “ میں ایشورائے کو اپنی فلم جذبہ کی پروموشن کے لئے دعوت دیں گے تو اس کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ وہ جذباتی ہو گئے ہیں اور اس کا جواب میں نہیں دے پاؤن گا ۔

(جاری ہے)

جس پر انہوں نے انٹرویو بھی ادھورا چھوڑا اور اٹھ کر چلے گئے ۔

وقت اشاعت : 30/09/2015 - 16:03:09

Rlated Stars :