عالیہ بھٹ کے ٹویٹر مداحوں کی تعداد چھ ملین سے تجاوز کر گئی

بدھ 30 ستمبر 2015 16:03

عالیہ بھٹ کے ٹویٹر مداحوں کی تعداد چھ ملین سے تجاوز کر گئی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 ستمبر۔2015ء) بالی وڈ کی اداکارہ عالیہ بھٹ کے ٹویٹر مداحوں کی تعداد چھ ملین ہو گئی ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں عالیہ نے کہا کہ میرے ٹویٹر پرستاروں کی تعداد چھ ملین ہو گئی ہے میں پرستاروں سے سوشل سائٹس پر رابطے میں رہتی ہون اور ان کے مسائل سنتی ہوں مجھے ان کے مسائل حل کرنا اچھا لگتا ہے انہوں جنے کہا کہ ٹی وی بہت اچھا میڈیم ہے مجھے مناسب آفر ہو گی تو میں ضرور کام کروں گی ۔

وقت اشاعت : 30/09/2015 - 16:03:10

Rlated Stars :