پریانکا چوپڑا فلم باجی راؤ مستانی کی شوٹنگ کے لئے آئندہ ہفتے امرکہ سے بھارت واپس آئیں گی

ہفتہ 3 اکتوبر 2015 14:07

پریانکا چوپڑا فلم باجی راؤ مستانی کی شوٹنگ کے لئے آئندہ ہفتے امرکہ سے بھارت واپس آئیں گی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اکتوبر۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا فلم باجی راؤ مستانی کی شوٹنگ کے لئے آئندہ ہفتے امریکہ سے واپس بھارت آ جائیں گی۔

(جاری ہے)

پریانکا چوپڑا ان دنوں ٹی وی شو کوانٹیکو کی شوٹنگ کے لئے امریکہ میں ہیں وہ اس کے ساتھ ساتھ سنجے لیلا بھنسالی کی فلم باجی راؤ مستانی کی بھی عکسبندی کر رہی ہیں اور اب انہیں اس فلم کے لئے بھارت واپس آنا پڑ رہا ہے ۔

وقت اشاعت : 03/10/2015 - 14:07:34

Rlated Stars :