اداکار ڈینیل کریگ مسلسل چوتھی بار جیمز بونڈ کے روپ میں دکھائی دینگے
بدھ 7 اکتوبر 2015 12:19
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 اکتوبر۔2015ء)ہالی ووڈکے مشہور اداکار ڈینیل کریگ مسلسل چوتھی بار جیمز بونڈ کے روپ میں دکھائی دینگے، جیمز بو نڈ سیریز کی ایکشن سے بھرپور فلم ’اسپیکٹر‘ کانیا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
سیم مینڈس کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں جیمز بانڈ ایک مرتبہ پھر دشمنوں کے تعاقب میں اپنی توانائیاں صرف کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
دیگراداکاروں میں کرسٹوف والٹز،رالف فائنز،مونیکا بیلوسی،اینڈیو اسکاٹ،نومی ہیرس،بین وہشاواور جیسپر کرسٹین سن شامل ہیں۔ایکشن، ایڈونچر، کرائم اور جا سو سی سے بھرپوربونڈ سیریز کی 24ویں فلم ’اسپیکٹر‘ میٹرو گولڈوین میراورکولمبیا پکچرزکے تحت26 اکتوبر کو سینما گھر وں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Lyndsy Fonseca
Emma Thompson
gulnaz
Martin Garrix
Neil Nithin Mukesh
Tanushree Dutta
Elizabeth Mitchell
Jordana Brewster
Nichole Bloom
Pierce Brosnan
Mahira Khan
Jackie Sandler
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی