نصرت فتح علی خان مرحوم کا 67 واں یوم پیدائش کل منایا جائیگا

پیر 12 اکتوبر 2015 16:13

نصرت فتح علی خان مرحوم کا 67 واں یوم پیدائش کل منایا جائیگا

لاہور۔12 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اکتوبر۔2015ء)بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار نصرت فتح علی خان مرحوم کا 67 واں یوم پیدائش آج (13 اکتوبر 2015ء) دنیا بھر میں منایا جائیگا۔

(جاری ہے)

پاکستان کے عظیم گلوکار استاد نصرت علی خان کے مداح ان کے یوم ِپیدائش پر ملک اور بیرونِ ملک مختلف تقریبات کا اہتمام کرینگے جبکہ مختلف ٹی وی چینلز پر ان کے بارے میں خصوصی ڈاکو مینٹریز نشر کی جائینگی۔

وقت اشاعت : 12/10/2015 - 16:13:58

Rlated Stars :