پیپلز چوائس ایوارڈ‘ پریانکا چوپڑا ”پسندیدہ اداکارہ“ کیلئے نامزد
جمعہ 16 اکتوبر 2015 12:07
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 اکتوبر۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا جن کی پہلی انٹرنیشنل امریکی ڈرامہ سیریز ٹی وی پردکھائی جارہی ہیے کو اس نئی سیریز میں بہترین اداکاری پر پیپلز چوائس ایوارڈ میں پسندیدہ اداکارہ کی کیٹیگری کے لیے نامز کرلیا گیاہے۔اس بات کا انکشاف خود پریانکا چوپڑا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پہلی مرتبہ کسی انٹرنیشنل ٹی وی سیریز میں کام کرنے پر ہونے والی نامزدگی پر بہت خوش ہیں ۔
پیپلز چوائس ایوارڈ میں پسندیدہ اداکارہ کی کیٹیگری میں پریانکا چوپڑا کا مقابلہ امبر والیٹا ، بیسٹی برانڈٹ ،کلیسٹا فلوک ہرٹ ، کرسٹینا ملن ، ڈینی ویسٹ ، جیمی لی کرٹس ، میگن گڈ۔ ایما رابرٹس، ایریکا کرسٹنسین ، جیمی الیگزینڈ ، جینیفرکارپینٹر ، لی مائیکل، میریکا گے ہارڈن اور ملیزا بینوسٹ سے ہے واضح رہے کہ سالانہ بنیا د پر ہونیوالے پیپلز چوائس ایوارڈ کے لیے فلم ٹی وی شوز اور موسیقاروں کی نامزدگیاں عوامی رائے سے کی جاتی ہیں جب کہ تمام کیٹیگریز کے لیے نامزدگیوں میں سے فاتحین کا اعلان عوام میں سے منتخب کیے جانے والے ارکان کرتے ہیں ۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Jessica Alba
Saima Noor
saim ali
Miles Teller
Sanaa Lathan
adele
Hassan Rana
Manzar Sehbai
Lauren German
Bridget Moynahan
Sarmad Sehbai
Lata Mangeshkar
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا