- Home
- شوبز
- حمیرا ارشد سیلفی سپیشلسٹ بن گئیں،تقریبات میں فنکار اور پرستار حمیرا ارشد سے اپنی سیلفی بنوانے ..
حمیرا ارشد سیلفی سپیشلسٹ بن گئیں،تقریبات میں فنکار اور پرستار حمیرا ارشد سے اپنی سیلفی بنوانے لگے
جمعہ 16 اکتوبر 2015 17:58
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 اکتوبر۔2015ء)معروف گلوکارہ حمیرا ارشد سیلفی سپیشلسٹ بن گئیں۔تقریبات میں فنکار اور پرستار حمیرا ارشد سے اپنی سیلفی بنوانے لگے،تفصیلات کے مطابق فیشن شوزہوں یا میوزک تقریبات فنکار،گلوکار اور پرستار حمیرا ارشدکو گھیرے نظر آتے ہیں یہ لوگ حمیراارشد سے اپنی سیلفی بنوانے کی باری کا انتظار کررہے ہوتے ہیں اور حمیرا ارشد باری باری ان کے موبائلز سے انکی سیلفی بناتی نظر آتی ہیں ایک ملاقات کے دوران حمیرا ارشد نے بتایاکہ ایک تقریب کے دوران کمپئیر نے اناؤنس کردیا کہ جس جس نے اپنی سیلفی بنوانی ہو وہ حمیرا ارشد سے رابطہ کریں کیونکہ وہ سیلفی سپیشلسٹ ہیں بس اسی دن سے ہی وہ پھنس گئیں اور ہر تقریب میں انہیں فنکاروں،گلوکاروں اور اپنے پرستاروں کے ہمراہ ان کے موبائل سے سیلفی بنانی پڑتی ہے۔
(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Sahira Kazmi
Michael Showalter
Catherine Bell
Nick Jonas
Milo Ventimiglia
John Boyega
Meera Ansari
Aishwarya Arjun
natasha baig
Soha Ali Khan
Azra Aftab
Patrick J. Adams
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا