پو جابھٹ اور مہیش بھٹ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے‘اداکارہ سارہ لورین
جمعہ 13 نومبر 2015 19:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء) اداکارہ سارہ لورین نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں ٹیلنٹ نہیں وسائل کی کمی ہے پو جابھٹ اور مہیش بھٹ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹر ویو میں سارہ لورین نے کہا کہ بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کی فلم کجرارے میں کام کرنے کا تجربہ کامیاب رہا مجھے امید ہے کہ میں آئندہ مستقبل میں بھی پوجا اور مہیش بھٹ کی ٹیم کا حصہ بنوں گی ۔ بالی وڈ فلم انڈسٹری میں کامیابی کے لیے جہاں اداکاری کے ساتھ رقص بہت ضروری ہے اسی طرح بالی وڈ فلم انڈسٹری میں تعلیم یافتہ نئے لوگوں کی بھی بھر پور حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Dave Franco
Nicholas D'Agosto
Sunil Shetty
Taylor Dooley
Fawad Afzal Khan
Richard Armitage
Rory Cochrane
Rachel Nichols
Elizabeth Gillies
Ali Larter
Vaani Kapoor
Tariq Teddy
Showbiz News In Urdu
-
ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے ضلعی مقابلے کا انعقاد
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ 5 مئی کو منائی جائے گی
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا
-
ام لیلیٰ شمسی کا نیا میوزک ویڈیو’’ونگاں‘‘ ریلیز کردیاگیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے