اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ 5 مئی کو منائی جائے گی
جمعرات 2 مئی 2024 14:34
(جاری ہے)
ان کی کئی غزلیں اور نظمیں آج بھی زبان زد عام ہیں اور اردو ادب کا سرمایہ سمجھی جاتی ہیں۔
محسن نقوی نے بڑے نادر اور نایاب خیالات کو اس طرح اشعار کا لبادہ پہنایا کہ شاعری کی سوجھ بوجھ رکھنے والا دنگ رہ جاتا ہے۔ محسن نقوی کی ادبی و علمی خدمات کے عتراف میں 1994ء میں حکومت پاکستان نے انھیں صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔ اردو ادب کا دمکتا چراغ 15 جنوری 1996ء کو مون مارکیٹ لاہور میں اپنے دفتر کے باہر دہشت گردوں کی فائرنگ سے بجھ گیا ۔ محسن نقوی کی سالگرہ کی مناسبت سے علمی و ادبی حلقوں کے زیر انتظام مختلف تقریبات میں ان کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Ariel Winter
Kartik Tiwari
Usman Peerzada
Annette Bening
Bridget Regan
Tom Hardy
Boman Irani
Hashim Nadeem
Naeem Haq
Amber Heard
Manisha Koirala
Jared Leto
Showbiz News In Urdu
-
راکھی ساونت مداحوں کو سرجری کا بتاتے ہوئے رو پڑیں
-
میٹ گالا میں شریک عالیہ بھٹ بھی بلاک آئوٹ مہم کے نشانہ بن گئیں
-
فواد خان جیسے بڑے اداکار سے موازنہ فخر کی بات ہے، بھارتی اداکارہ طہ شاہ
-
علی ظفر کی بھی 'کانز فلم فیسٹیول' میں شرکت، تصاویر وائرل
-
معروف پاکستانی گلوکار علی ظفرکی 44ویں سالگرہ کل منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کی خوبرو فلمی اداکارہ رانی کی31ویں برسی 27 مئی کو منائی جائے گی
-
اداکارہ پریانکا اورنک جونس دوبارہ اپنے لاس اینجلس کے گھر منتقل ہوگئے