”سٹار وارز“ نے ریلیز سے قبل ہی باکس آفس کے ریکارڈ توڑنا شروع کردیئے
فلم 18 دسمبر کو سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائیگی
بدھ 2 دسمبر 2015 17:40
نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 دسمبر۔2015ء) ہالی ووڈ فلم سٹار وارز نے اپنی ریلیز سے قبل ہی باکس آفس کے ریکارڈ توڑنا شروع کردیئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’اسٹار وارز، دی فورس اویکن‘ کے ریلیز ہونے سے قبل ہی 50 ملین ڈالر سے زائد کے ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں۔
(جاری ہے)
ایک رپورٹ کے مطابق فلم اپنی پچھلی فلموں کے ریکارڈ بھی توڑ رہی ہے۔ فلمی ماہرین کا خیال ہے کہ ہدایتکار جے جے ابرامز کا بنایا ہوا یہ سیکوئل اب تک کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں میں سے ایک ہوگا۔ اس وقت ہالی ووڈ فلم ’ایواتار‘ باکس آفس پر سب سے بڑی عالمی فلم کے طور پر موجود ہے۔ فلم 18 دسمبر کو سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائیگی۔
Famous Showbiz Stars
Ashton Kutcher
Eden Sher
sanjay mishra
Elsa Pataky
Qandeel Baloch
Anoushay Abbasi
Taryn Manning
Matt McGorry
Christie Brinkley
Sapna Pabbi
Ragini
Daniel Craig
Showbiz News In Urdu
-
فلم انڈسٹری کے ناموراداکار نعیم ہاشمی کی48 ویں برسی منائی گئی
-
اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ یکم مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ 5 مئی کو منائی جائے گی
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
معروف ٹی وی میزبان میزبان ،اداکار اور شاعر طارق عزیز کی سالگرہ (کل) منائی جائے گی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
گلوکارحبیب رحمن کا گانا میرے ڈھولے جیا کی لانچنگ تقریب الفلاح تھیٹر لاہور میں منعقد کی گئی