- Home
- شوبز
- اداکارہ مایا اپنی خالہ کے انتقال کے باعث الحمرا میں اسٹیج ڈرامہ ادھورا چھوڑ کر میت کے ہمراہ ..
اداکارہ مایا اپنی خالہ کے انتقال کے باعث الحمرا میں اسٹیج ڈرامہ ادھورا چھوڑ کر میت کے ہمراہ کراچی روانہ
بدھ 2 دسمبر 2015 17:55
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 دسمبر۔2015ء) اداکارہ مایا اپنی خالہ کے انتقال کے باعث الحمرا میں پیش کیے جانیوالا اسٹیج ڈرامہ ادھورا چھوڑ کر میت کے ہمراہ کراچی روانہ ہو گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ مایا کی خالہ کافی عرصے سے لاہور کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھیں اور منگل کے روز اس دنیا فانی سے کوچ کر گئیں ۔
(جاری ہے)
ان کی خالہ کا بنیادی تعلق کراچی سے تھا جس کی وجہ سے ان کی میت کو کراچی روانہ کر دیا گیا جبکہ اداکارہ مایا بھی الحمرا ہال llمیں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ کر میت کے ساتھ کراچی روانہ ہو گئیں ۔
مایا کی خالہ کے انتقال پر ہما علی ، لیلیٰ صدیقی ، سعدیہ شیخ ، رمشا ، پائل چوہدری ، رائمہ خان ، سنہری ، لائبہ خان ، روبی انعم ، لکی ڈیئر ، خرم عباس ، عابد کشمیری ، گوشی خان ، حسن مراد سمیت دیگر فنکاروں نے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Shazia Khushk
Ian David
Alia Shawkat
Michelle Borth
Scott Cooper
Mehreen Raheel
Kriti Sanon
Hamid Rana
Ruby Rose
Elisabeth Shue
Dwayne Johnson
Amrita Arora
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا
-
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا