برطانوی گلوکارہ اڈیل کی البم کی مقبولیت ، 50 لاکھ کاپیاں فروخت
ہفتہ 12 دسمبر 2015 14:51
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 دسمبر۔2015ء)گانا چرانے کے الزام کے باوجود برطانوی گلوکارہ اڈیل کی مقبولیت میں کمی واقع نہیں ہوئی ہے اور اس کی البم 25 کی فروخت کامیابیوں کے نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق پہلے ہی ہفتے میں اڈیل کے البم 25 کی امریکا میں لگ بھگ 35 لاکھ کاپیاں فروخت ہوئیں جو نیا ریکارڈ ہے۔ یہ مقبولیت ریلیز کے دوسرے ہفتے بھی قائم ہے اور البم کی فروخت سے ہونے والی کمائی رواں ہفتے میں ایک ملین ڈالر رہی ، جب کہ فروخت ہونے والی کاپیوں کی تعداد 50 لاکھ ہو چکی ہے۔
اپنی عمدہ پرفارمنس کی بنا پر اڈیل کا البم بل بورڈز 200 البم چارٹس پر راج کر رہا ہے۔ یاد رہے کہ چند رو ز قبل اڈیل کے ایک گانے کے بارے میں کہا گیا تھا کہ اس نے اس کی دھن 1985 میں ایک کرد سنگر کے گائے گانے کی چوری کی ہے ، تا ہم یہ الزام بھی اس کی البم کی فروخت کو نقصان نہیں پہنچا سکا۔(جاری ہے)
کینیڈین سنگر جسٹن بیبر بل بورڈز 200 میں بدستوردوسری پوزیشن پر براجمان ہے۔
جبکہ ان کے گانے ’سوری‘ اور ’لو یورسیلف‘ سب سے زیادہ بکنے والے گانوں کی فہرست میں بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے۔ بل بورڈ 200 پر تیسری پوزیشن اے کپیلا گروپ کی ’ڈیٹس کرسچن ٹو می‘ کی رہی۔ برٹش بینڈ ’ون ڈائریکشن‘ نے ’میڈ ان دا اے ایم‘ کے ساتھ چارٹس میں نیچے کی جانب سفرکیا تو ٹیلر سوئفٹ نے چارٹ میں اینٹری دی پانچویں پوزیشن پر’1989‘کے ساتھ جس کی مزید 60 ہزر کاپیاں فروخت ہوئیں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
John Krasinski
Akram Rahi
Suzain Fatima
Jackie Shroff
Julianne Nicholson
Nargis
Geena Davis
Noman Javed
Sanaa Lathan
drake
abhijeet bhattacharya
julia michaels
Showbiz News In Urdu
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید