مجھے اب بھی فلموں میں کام کرنے کی آفرز ہو رہی ہیں ‘نر ما
ہفتہ 12 دسمبر 2015 14:59
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 دسمبر۔2015ء) اداکارہ نرما نے کہا ہے کہ فلموں میں کام حاصل کرنا میرے لئے کوئی مشکل کام نہیں مگر وہی کروں گی جو دل چاہے گا۔ ”اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 دسمبر۔
(جاری ہے)
2015ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نرما نے کہا کہ میں شوبز کی دنیا سے الگ نہیں ہوئی مگر کچھ وجوہات کی وجہ سے آج کل فلموں میں کام نہیں کر رہی اور یہ کہنا کہ میں انڈسٹری سے کٹ ہو چکی ہوں صرف ایک پراپیگنڈا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اب بھی فلموں میں کام کرنے کی آفرز ہو رہی ہیں مگر میں وہی کرتی ہوں جو میرا دل چاہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے خلاف ہمیشہ پراپیگنڈا کیا گیا مگر مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Meg Ryan
Adam Scott
Sahiba Afzal
Daniel Craig
Mary-Louise Parker
Angeline Malik
Jaimie Alexander
Yvonne Strahovski
Atiqa Odho
Farhan Akhtar
saleena sipra
Aishwarya Nag
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا