2منٹ کی مس یونیورس:میزبان نے غلطی سے مس کولمبیا کے نام کا اعلان کر دیا
عمر جمشید پیر 21 دسمبر 2015 16:33
لاس ویگاس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔21 دسمبر۔2015ء) ایک چھوٹی سی بھول کے بعد فلپائن کی اداکارہ، ماڈل اور مس فلپائن پیا الونزو ورٹزباخ کو حسینہ کائنات منتخب کیا گیا ہے۔امریکہ کے شہر لاس ویگاس میں مس یونیورس کا 64واں مقابلہ حسن یکے بعد دیگرے کئی حادثات کے بعد مکمل ہوگیا ہے۔ میزبان نے غلطی سے پہلے مس کولمبیا کے نام کا اعلان کر دیا تھا۔
مس کولمبیا ابھی اپنی خوشی کا پورے طور پر اظہار بھی نہیں کر پائی تھیں اور اپنے مداح کا شکریہ ہی ادا کر ہی رہی تھیں کہ انھیں یہ بتایا گیا کہ وہ مس یونیورس نہیں ہیں۔اس کے بعد انھیں اپنا تاج اتارنا پڑا اور پھر اسے مس فلپائن کو پہنایا گیا جبکہ اوکلاہوما کی اولیویا جورڈن تیسرے مقام پر رہیں۔اس سے قبل لاس ویگاس میں جس ہوٹل اور کیسینو میں یہ مقابلہ جاری تھا اس کے باہر ایک موٹر کار پیدل چلنے والوں پر دوڑ گئی جس میں ایک شخص ہلاک اور 37 افراد زخمی ہو گئے۔(جاری ہے)
Famous Showbiz Stars
sania maskatiya
Vasay Chaudhry
Gohar Rasheed
Anwar Iqbal
Guy Ritchie
Nida Yasir
Reese Witherspoon
Leighton Meester
Akshaye Khanna
Rachel Melvin
paris jackson
saad qureshi
Showbiz News In Urdu
-
فلم انڈسٹری کے ناموراداکار نعیم ہاشمی کی48 ویں برسی منائی گئی
-
اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ یکم مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ 5 مئی کو منائی جائے گی
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
معروف ٹی وی میزبان میزبان ،اداکار اور شاعر طارق عزیز کی سالگرہ (کل) منائی جائے گی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
گلوکارحبیب رحمن کا گانا میرے ڈھولے جیا کی لانچنگ تقریب الفلاح تھیٹر لاہور میں منعقد کی گئی