کارکردگی کی بنیاد پر سینئر فنکاروں کوصدارتی ایوارڈ سے نوازاجائے‘ راشد محمود
جمعرات 24 دسمبر 2015 12:39
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 دسمبر۔2015ء ) سینئر اداکار راشد محمود نے کہا ہے کہ حکومت کو چاہیے کہ کارکردگی کی بنیاد پر سینئر فنکاروں کوصدارتی ایوارڈ سے نوازے کیونکہ پچھلی حکومتوں نے بعض فنکاروں میں کارکردگی کی بجائے ذاتی پسند اور نا پسند کی بنیاد پر ایوارڈ بانٹے جو فن اور فنکار سے زیادتی کے مترادف ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بے شمار سینئر اداکار جنہوں نے اپنی زندگی فن اور فنکار کے لئے وقف کردی مگر ان کی خدمات کا اعتراف کسی حکومت نے نہیں کیا اور وہ ابھی تک صدارتی ایوارڈ سے محروم ہیں اور کچھ بد قسمت یہ آس دل میں لیے دنیا سے رخصت ہوچکے ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ میں بھی اس حوالے سے پر امید ہوں کہ موجودہ فنکار دوست حکومت فنکاروں کے جائز حقوق کا خیال کرتے ہوئے فنکاروں سے بھر پور تعاون کیا جائے گا جس کے وہ مستحق ہیں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Juno Temple
Karisma Kapoor
Jai Courtney
Hina Dilpazeer
Emilia Clarke
Alexis Bledel
Fawad Afzal Khan
Taylor Schilling
Sajjad Ali
Neeti Mohan
Emma Thompson
Liv Tyler
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ