میری فلموں میں تفریح کے علاوہ بھی بہت کچھ ہوتا ہے،فرحان اختر
ہفتہ 26 دسمبر 2015 14:12
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 دسمبر۔2015ء) بالی ووڈ اداکار وگلوکار فرحان اختر نے کہا ہے کہ میری فلموں میں تفریح کے علاوہ بھی بہت کچھ ہوتا ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری فلموں میں تفریح کے علاوہ بھی بہت کچھ ہوتا ہے، انہوں نے کہا کہ میں توچاہتا ہوں کہ لوگ فلموں کو تفریح کیلئے نہیں بلکہ اچھے پیغام کیلئے دیکھیں، انہوں نے کہا کہ اداکار ہونے کی حیثیت سے ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم معیاری اور تفریح فلمیں بنائیں۔
انہوں نے کہا کہ میری نئی فلم ’بنگستان‘ میں امن کا پیغام ہے، انہوں نے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ اس پر تنقید ہو رہی ہے لیکن ایسی کوئی بات نہیں ہے، اداکار وہدایتکار نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ شائقین فلم وزیر میں میرے ایکشن سے متاثر ہونگے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Shaista Jabeen
Emily Bett Rickards
Fatima Effendi
Ali Haider
Neelam Muneer
Denzel Washington
Shafqat Amanat Ali
Britt Robertson
Scott Cooper
Brie Larson
Anne Hathaway
Bhumi Pednekar
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا