گلوکارہ فریحہ پرویز ، نعمان جاوید کیساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
جمعرات 7 جنوری 2016 11:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 جنوری۔2016ء) معروف گلوکارہ فریحہ پرویز اور نعمان جاوید نے نکاح کرلیا۔ دونوں کے نکاح کی تقریب گزشتہ دنوں انتہائی سادگی سے ہوئی جس میں ان کے چند قریبی افراد نے ہی شرکت کی۔
(جاری ہے)
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ نکاح کی تقریب سادگی سے کی گئی تھی لیکن جلد ہی ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جس میں فنون لطیفہ کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے معروف فنکار، گلوکاراوردیگرشریک ہونگے۔
واضح رہے کہ گلوکارہ فریحہ پرویزاور نعمان جاوید کے درمیان گزشتہ کئی سالوں سے دوستی چلی آرہی تھی اور اسی وجہ سے ان کے بارے میں شادی کی افواہیں بھی گردش کرتی رہتی تھیں لیکن دونوں نے ہمیشہ اس کی تردید کی اور کہا کہ وہ صرف اچھے دوست ہیں اورمل کرمیوزک کے شعبے میں کام کرتے ہیں۔ تاہم اب انھوں نے خاموشی سے نکاح کرلیا ہے جسے بعض وجوہات کی بنا پرخفیہ رکھا گیا۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Lara Dutta
Haley Joel Osment
Nimra Bucha
Imran Bukhari
Nadia Ali
Humaima Malik
Melissa George
Sarmad Sehbai
Liv Tyler
Asrar
Sandeepa Dhar
Ryan Hurst
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش