امیتابھ بچن کا بیماری کے دوران عقیدت اورمحبت کا اظہارکرنے والے مداحوں سے اظہارتشکر
ہفتہ 9 جنوری 2016 15:19
ممبئی ۔ 09 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 جنوری۔2016ء)بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے بیماری کے دوران عقیدت اورمحبت کا اظہارکرنے والے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ۔
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق امیتابھ بچن فلم ”تین“ کی عکسبندی کے کے دوران زخمی ہو گئے تھے اور انکی پسلی متاثر ہوئی تھی ڈاکٹر نے کہا تھا کہ مکمل طور پر صحت یاب ہونے میں 48 گھنٹے لگیں گے۔
اس دوران انکے مداحوں کی جانب سے انکی صحت یابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔اداکار نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ پر ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب ٹھیک ہیں اور پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے۔واضح رہے کہ امیتابھ بچن کی فلم ”تین“ میں ان کے ساتھ ودیا بالن اور نوازالدین صدیقی بھی اداکاری کرتے ہوئے نظر آئیں گے ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Huma Nawab
Dilip Kumar
Savera Nadeem
Ed Skrein
Christina Ricci
Imran Bukhari
mehak noor
Deepak Dobriyal
Usman Chishti
Jennifer Garner
Tuppence Middleton
Sonya Jehan
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی