امیتابھ بچن کا بیماری کے دوران عقیدت اورمحبت کا اظہارکرنے والے مداحوں سے اظہارتشکر
ہفتہ 9 جنوری 2016 15:19
ممبئی ۔ 09 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 جنوری۔2016ء)بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے بیماری کے دوران عقیدت اورمحبت کا اظہارکرنے والے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ۔
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق امیتابھ بچن فلم ”تین“ کی عکسبندی کے کے دوران زخمی ہو گئے تھے اور انکی پسلی متاثر ہوئی تھی ڈاکٹر نے کہا تھا کہ مکمل طور پر صحت یاب ہونے میں 48 گھنٹے لگیں گے۔
اس دوران انکے مداحوں کی جانب سے انکی صحت یابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔اداکار نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ پر ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب ٹھیک ہیں اور پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے۔واضح رہے کہ امیتابھ بچن کی فلم ”تین“ میں ان کے ساتھ ودیا بالن اور نوازالدین صدیقی بھی اداکاری کرتے ہوئے نظر آئیں گے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.