صحت برقرار رکھنے کیلئے پیدل چلنے کو عادت بنائیں ،اکشے کمار اور نمرت کی ملکی عوام کو نصیحت
منگل 12 جنوری 2016 13:22
لدھیانہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 جنوری۔2016ء) بولی ووڈ اداکار اکشے کمار ساتھی داکارہ نمرت کورکے ساتھ اپنی نئی آنے والی فلم ”ایئر لفٹ“ میں نظر آئیں گے۔ دونوں اداکاروں نے اتور کے روز بھارتی شہر ممبئی میں انسانی صحت کیلئے پیدل چلنے کی اہمیت سے متعلق معلومات کی فراہمی کیلئے منعقد کی جانے والی ریلی میں شرکت کی۔
(جاری ہے)
اداکار اکشے کمار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو اپنی صحت کو بر قرار رکھنے کیلئے ذیادہ سے ذیادہ پیدل سفر کرنا چاہیے۔
انھوں نے بتایا کہ انکی فٹنس کا راز بھی ہر روز باقاعدگی سے واک کرناہے۔ انکا کہنا تھا کہ صحت مند بھارت کیلئے ضروری ہے کہ ہم پیدل چلنے کے صحت پر مثبت اثرات کے متعلق مکمل معلومات حاصل کریں اور ان پر عمل کریں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میکس بپا واک کے ایونٹ کا انعقاد بھارت کے15مختلف شہروں میں کیا جائے گا جس میں ماہرین صحت پیدل چلنے کے فوائد پر روشنی ڈالیں گے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
kareena jan
Asad Siddiqui
Michelle Monaghan
Shabbir Jan
Hira Tareen
zarnish khan
Reese Witherspoon
Saira Khan
Candace Cameron Bure
Sarah Paulson
Laura Prepon
Janina Gavankar
Showbiz News In Urdu
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان