سنجے دت 25 فروری کو جیل سے رہا ہو جائیں گے
بدھ 13 جنوری 2016 14:28
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 جنوری۔2016ء) بالی ووڈ اسٹار اداکار سنجے دت 25 فروری کو جیل سے رہا ہو جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق کچھ عرصہ قبل بھارتی میڈیا میں خبر گردش کررہی تھی کہ اداکار سنجے دت کو رواں برس 27 فروری کو جیل سے رہا کیا جائے گا مگر اب انھیں اس سے 2 روز قبل ہی جیل سے رہا کیا جارہا ہے۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکار کو 1993 میں ہونیوالے ممبئی دھماکوں جس میں257افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے میں ملوث ہونے پر پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی تھی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے دت ابتدا ہی سے جیل میں اچھے رویے کا مظاہرہ کررہے ہیں جس بنا ان کی 60 ماہ کی سزا میں 10ماہ کی کمی کی جارہی ہے۔ ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Hashim Nadeem
Abhishek Kapoor
Amitabh Bachchan
Armaan Kohli
Melissa Joan Hart
Michael Keaton
Irfan Khoosat
Saud
Armeena Khan
ishal fayaz
Anil Kapoor
Megan Fox
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع