برلن فلمی میلہ، دستاویزی فلم”فائر ایٹ سی“ نے بہترین فلم کا ایوارڈ حاصل کر لیا
اتوار 21 فروری 2016 15:38
برلن ۔ 21 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 فروری۔2016ء) برلن میں منعقدہ عالمی فلمی میلے میں یورپ میں تارکین وطن کے بحران پر بنائے جانے والی دستاویزی فلم”فائر ایٹ سی“ نے بہترین فلم کا”گولڈن بیئر“ ایوارڈ حاصل کر لیا ۔
(جاری ہے)
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی اداکارہ میریل سٹریپ فلمی میلے کی جیوری کی صدر تھیں جس میں فلمساز جیافرانکو روزی کی فلم”فائر ایٹ سی“ نے بہترین فلم کا”گولڈن بیئر“ ایوارڈ دیا گیا۔
فلم میں بحیرہ روم کے جزیرے لامپیدوسا میں تارکین وطن کی کرب ناک زندگی کو دکھایا گیا ہے۔ عالمی فلمی میلے میں میا ہنسن لویا کو فلم’ ’تھنگز ٹو کم“ پر بہترین ہدایتکار ،تیونس کی فلم ”نحبک ہادی“ میں بہترین اداکاری پر ماجد مستوری کو بہترین اداکار کا جبکہ ٹرینی ڈیرہم کو فلم ”کولیٹیوے“ میں کردار پر بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Elizabeth Gillies
Kelly Reilly
Disha patani
Chyler Leigh
Michelle Gomez
Sushmita Sen
Humera Arshad
Saira arshad
Faisal Rehman
Ayesha Jahanzeb
Evanna Lynch
Riteish Deshmukh
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ