سپر ماڈل نومی کیمبل بچوں کی خواہشمند
بدھ 9 مارچ 2016 14:30
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 مارچ۔2016ء) سپر ماڈل نومی کیمبل کا کہنا ہے ان کی شدید خواہش ہے کہ ان کے اپنے بچے ہوں۔ فیمیل فرسٹ کی رپورٹ کے مطابق 45سالہ کنواری ماڈل کا کہنا ہے کہ انھوں نے تاحال یہ نہیں سوچا کہ وہ کس طرح بچے پیدا کر سکتی ہیں کیونکہ شادی کا فی الحال انکا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
(جاری ہے)
ماڈل نے بتایا چونکہ انکی والدہ نے والد کے بغیر اکیلے انکی پرورش کی ہے اور خود بھی سمجھتی ہیں کہ وہ بطور سنگل پیرنٹ اپنے بچوں کی پرورش بہتر انداز میں کر سکتی ہیں۔
نومی کیمبل نے کہا کہ ابھی انھوں نے صرف سوچا ہے کہ انھیں بچے پیدا کر لینے چاہییں کیونکہ انکے ملنے والوں کا خیال ہے کہ وہ بہت اچھی ماں ثابت ہو سکتی ہیں، تاہم ابھی انھیں اس معاملے پر مزید غور کر نے کی ضرورت ہے۔ماڈل کا کہنا تھا کہ وہ کسی کی دیکھا دیکھی کوئی بھی فیصلہ نہیں کرنا چاہتیں لیکن وہ اس معاملے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہیں کہ وہ بچے کس طرح پیدا کریںFamous Showbiz Stars
Matt McGorry
Nushrat Bharucha
Ryan Reynolds
Bryan Cranston
Aamir Khan
Afreen Khan
Armaan Kohli
Hema Malini
Tamara Taylor
Grace Phipps
Daisy Ridley
Preity Zinta
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا