سپر ماڈل نومی کیمبل بچوں کی خواہشمند
بدھ 9 مارچ 2016 14:30
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 مارچ۔2016ء) سپر ماڈل نومی کیمبل کا کہنا ہے ان کی شدید خواہش ہے کہ ان کے اپنے بچے ہوں۔ فیمیل فرسٹ کی رپورٹ کے مطابق 45سالہ کنواری ماڈل کا کہنا ہے کہ انھوں نے تاحال یہ نہیں سوچا کہ وہ کس طرح بچے پیدا کر سکتی ہیں کیونکہ شادی کا فی الحال انکا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
(جاری ہے)
ماڈل نے بتایا چونکہ انکی والدہ نے والد کے بغیر اکیلے انکی پرورش کی ہے اور خود بھی سمجھتی ہیں کہ وہ بطور سنگل پیرنٹ اپنے بچوں کی پرورش بہتر انداز میں کر سکتی ہیں۔
نومی کیمبل نے کہا کہ ابھی انھوں نے صرف سوچا ہے کہ انھیں بچے پیدا کر لینے چاہییں کیونکہ انکے ملنے والوں کا خیال ہے کہ وہ بہت اچھی ماں ثابت ہو سکتی ہیں، تاہم ابھی انھیں اس معاملے پر مزید غور کر نے کی ضرورت ہے۔ماڈل کا کہنا تھا کہ وہ کسی کی دیکھا دیکھی کوئی بھی فیصلہ نہیں کرنا چاہتیں لیکن وہ اس معاملے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہیں کہ وہ بچے کس طرح پیدا کریںمزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.