فواد خان عالیہ بھٹ کی ”پابندی وقت “ پر حیران
بدھ 9 مارچ 2016 14:34
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 مارچ۔2016ء)معروف پاکستانی اداکارفواد خان آجکل بولی ووڈ انڈسٹری میں اداکاری کے جوہر دکھانے میں مصروف ہیں۔فواد خان جو کپور اینڈسزز میں عالیہ بھٹ کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں کا کہنا ہے کہ انھیں بالکل گمان نہ تھا کہ عالیہ بھٹ وقت کی اس قدر پابند ہو سکتی ہیں۔
(جاری ہے)
فواد خان نے فلم فیئر میگزین لانچ تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ عالیہ فلم کے سیٹس پر ہمیشہ وقت پر پہنچتی ہیں۔
علاوہ ازیں وہ اپنے کردار کو ادا کرنے کیلئے ریہرسل بھی نہیں کرتیں۔ انکا کہنا تھا کہ ساتھی اداکارہ اتنی چھوٹی عمر میں بے پناہ اداکارانہ صلاحیتوں کی مالک ہیں۔جبکہ تقریب میں موجود عالیہ بھٹ کا فواد خان کے ان بیانات پر کہنا تھا کہ ساتھی اداکار مبالغہ آرائی سے کام لے رہے ہیں۔واضح رہے فواد خان ،عالیہ بھٹ اور سدہارت ملہوترا اپنی نئی آنے والی فلم ”کپور اینڈ سنز“میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Maira Khan
Joan Collins
fauzia chaudhry
Portia de Rossi
Shabnam Majeed
Sheheryar Munawar Siddiqui
Imogen Poots
Catherine Oxenberg
Khalida Riyasat
umair jaswal
Sherilyn Fenn
Kristanna Loken
Showbiz News In Urdu
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا
-
ام لیلیٰ شمسی کا نیا میوزک ویڈیو’’ونگاں‘‘ ریلیز کردیاگیا
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی