شہنشاہ جذبات اداکار محمد علی مرحوم کی دسویں برسی 19مارچ کو منائی جائے گی
اتوار 13 مارچ 2016 17:38
جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مارچ۔2016ء) معروف اداکار و شہنشاہ جذبات اداکار محمد علی مرحوم کی دسویں برسی 19مارچ کوملک بھر کے فلمی حلقوں میں منائی جائے گی اس موقع پر قرآن خوانی ہو گی اور ان کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی جائے گی۔ ایک عالمی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اداکار محمد علی ایشیاء کے25بہترین اداکاروں کی فہرست میں شامل ہیں ۔
لیجنڈ اداکار محمد علی 19اپریل 1931ء کو بھارت کے شہر رام پور میں پیدا ہوئے انہوں نے اپنے فنی کیرئر کا آغاز ریڈیو پاکستان کراچی سے کیا انہوں نے پونے تین سو کے قریب فلموں میں کام کیا جن میں اردو،پنجابی،پشتو ،بنگالی اور ہندی فلمیں شامل ہیں فلم ” چراغ جلتا رہا “ ان کے فلمی کیرئر کی پہلی فلم تھی انہیں فلم دوریاں پر سپیشل ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے ۔(جاری ہے)
Famous Showbiz Stars
Sanam Jung
fauzia chaudhry
Ali Zafar
Diane Farr
Christine Taylor
Tariq rafu
Raai Laxmi
Jennifer Jason Leigh
Cezanne Khan
Rajkummar Rao
Shabab Sabri
Wentworth Miller
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں