کرشمہ کپور نے اپنے بچوں کی حوالگی کا کیس جیت لیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 8 اپریل 2016 20:14

کرشمہ کپور نے اپنے بچوں کی حوالگی کا کیس جیت لیا

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اپریل۔2016ء)کرشمہ کپور نے اپنے بچوں کی حوالگی کا کیس جیت لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کے مشہور اداکارہ کرشمہ کپور نے اپنے شوہر سنجے کپور سے طلاق حاصل کرنے کے بعد بچوں حوالگی کے حوالے سے بھارت کی سپریم کورٹ میں کیس دائر کر رکھا تھا۔

(جاری ہے)

اطلاعات ہیں کہ اب سپریم کورٹ کی جانب سے اس کیس کا فیصلہ کر دیا گیا ہے۔ کرشمہ کپور نے اس کیس میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔

وقت اشاعت : 08/04/2016 - 20:14:27

Rlated Stars :