- Home
- شوبز
- قوالی کے ساتھ فلمی گائیکی میں بھی عزت و شہرت بزرگوں اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے‘راحت فتح ..
قوالی کے ساتھ فلمی گائیکی میں بھی عزت و شہرت بزرگوں اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے‘راحت فتح علی خان
بدھ 20 اپریل 2016 13:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 اپریل۔2016ء) گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ قوالی کے ساتھ فلمی گائیکی میں بھی عزت و شہرت بزرگوں اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ قوالی میرا خاندانی کام ہے اور میرے بزرگ کئی صدیوں سے فن قوالی سے وابستہ ہونے کی وجہ سے بزرگان دین کی درگاہوں پر حاضریاں دے رہے ہیں اس لیے میں اپنی خاندانی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے قوالی کے شعبہ میں آیا۔
انہوں نے کہا کہ استاد نصرت فتح علی خان (مرحوم)نے قوالی کو پوری دنیا میں متعارف کرایا اور ان کی وفات کے بعد جو ذمے داری مجھے سونپی گئی اس کا مجھ پر بہت زیادہ پریشر تھا‘ان کے مشن اور اپنی فیملی کے نام کو آگے بڑھانا میرے لیے بہت بڑا چیلنج تھا جس کے لیے میں ہر لمحہ بہتر سے بہتر کرنے کے لیے کوشاں رہتا ہوں۔Famous Showbiz Stars
Anthony Michael Hall
Matt McGorry
Elizabeth Berkley
Saad Haroon
Sanam Bukhari
Saleem Sheikh
Melissa O'Neil
Raj Babbar
Soha Ali Khan
Christoph Waltz
Esha Gupta
Charlie Sheen
Showbiz News In Urdu
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
بھارتی اداکارہ کرشنا مکھرجی نے ٹی وی پروڈیوسر پر ہراسانی کے الزامات لگادیئے