اداکارہ مدیحہ شاہ کی کراچی سے لاہور آمد

بدھ 11 مئی 2016 13:51

اداکارہ مدیحہ شاہ کی کراچی سے لاہور آمد

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 مئی۔2016ء) اداکارہ مدیحہ شاہ کی کراچی سے لاہور آمد ، دو روز قیام کرنے کے بعد دوبارہ کراچی واپس روانہ ہو جائیں گی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ مدیحہ شاہ خصوصی طور پر نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو میں شرکت کے لئے کراچی سے لاہو ر پہنچی ہیں اور یہاں وہ شو کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کے بعد دو روز تک اپنے قریبی دوستوں اور پرانے ساتھی اداکاروں سے بھی ملیں گی اور پھر دوبارہ کراچی واپس روانہ ہو جائیں گی ۔یاد رہے کہ مدیحہ شاہ شادی کر کے کراچی منتقل ہو چکی ہیں ۔

وقت اشاعت : 11/05/2016 - 13:51:42

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :