کنگنا رناوت راج کمار ہیرانی کی فلم میں کامیڈین بنیں گی
جمعرات 26 مئی 2016 14:06
ممبئی۔ 26 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 مئی۔2016ء) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت معروف فلمساز راج کمار ہیرانی کی فلم میں کامیڈین کا کردار نبھائیں گی۔
(جاری ہے)
بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت اپنی فلم ”کٹی بٹی“کی ناکامی کے بعد ایک بلاک بسٹر فلم کی تلاش میں ہیں جس کے لیے انہوں نے نامور ہدایتکار راج کمار ہیرانی سے پینگیں بڑھانا شروع کی تھیں جب کہ انہوں نے ہدایتکار راجو ہیرانی کے گھر تحفے تحائف دینے کا سلسلہ بھی شروع کیا تھا جس کے بعد اب یہ کوششیں رنگ لانا شروع ہوگئی ہیں اورانہوں نے اداکارہ کنگنا کو اپنی فلم میں کردار کی پیشکش کردی ہے۔
جسے انہوں نے قبول کرلیا ہے جس کے بعد اب وہ فلم میں کامیڈین کا کردار نبھائیں گی ۔ فلم کی دیگر کاسٹ اور شوٹنگ شیڈول کا حتمی اعلان چند روز بعد کیا جائے گا۔Famous Showbiz Stars
Jenna Dewan Tatum
A Nayyar
Rahat Kazmi
Olivia Thirlby
Milind Soman
Mel B
Bao asghar
Ewan McGregor
Zia Mohyeddin
Shania Twain
Anoushey Ashraf
Akshay Kumar
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش