انجلینا جولی کا ”مرڈر آن دی اورئنٹ ایکسپریس“ کے ریمیک میں کام کرنے پر غور

اتوار 12 جون 2016 12:54

انجلینا جولی کا ”مرڈر آن دی اورئنٹ ایکسپریس“ کے ریمیک میں کام کرنے پر غور

لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 جون ۔2016ء) ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے کہا کہ وہ فلم مرڈر آن دی اورئنٹ ایکسپریس کے ریمیک میں کام کی پیشکش پر غور کر رہی ہیں۔

(جاری ہے)

انجلینا جولی نے اپنی تازہ گفتگومیں کہا کہ حال میں انہیں ہدایتکار کینیتھ برینا کی جانب سے فلم مرڈر آن دی اورئنٹ کی ریمیک فلم میں کام کی پیشکش کی گئی ہے تاہم وہ اب اس پیشکش پر سوچ بچار کر رہی ہیں اور ابھی کسی فیصلے پر نہیں پہنچی ہیں،وہ جلد ہی اس فیصلہ کے حوالے سے کو میڈیا کو بھی آگاہ کردیں گی۔

وقت اشاعت : 12/06/2016 - 12:54:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :