زارا ملک اور آصف سلیم پر فلم ” بیسٹ آف لک “ کا گانا پکچرائز کر لیا گیا
جمعرات 28 جولائی 2016 13:29
(جاری ہے)
فلم کی دیگر کاسٹ میں فاخر خان ، نشاء ملک ، اچھی خان ، خاور خان ، عباس باجوہ ، فیصل کچکی ، اشرف اور راحیلہ آغا سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔
فلم کے مصنف عامر ادیب ، موسیقار ذوالفقار عطرے ، ڈی او پی عامر قیوم ، ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر محمد ذیشان اور ہدایتکار اے حفیظ ہیں ۔مذکورہ فلم کو عید الضحیٰ پر سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کر دیا جائیگا ۔Famous Showbiz Stars
Sapna Pabbi
Kiersey Clemons
Jessica Lange
Maisie Williams
Noor–ul–Ain Khalid
Noomi Rapace
Rhona Mitra
Tim Burton
Akshaye Khanna
kartik aaryan
Liam Neeson
Candace Cameron-Bure
Showbiz News In Urdu
-
فلم انڈسٹری کے ناموراداکار نعیم ہاشمی کی48 ویں برسی منائی گئی
-
اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ یکم مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ 5 مئی کو منائی جائے گی
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
معروف ٹی وی میزبان میزبان ،اداکار اور شاعر طارق عزیز کی سالگرہ (کل) منائی جائے گی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
گلوکارحبیب رحمن کا گانا میرے ڈھولے جیا کی لانچنگ تقریب الفلاح تھیٹر لاہور میں منعقد کی گئی