شراب کے نشے میں دھت فواد خان کا پارٹی میں غل غپاڑہ ، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
پارٹی میں فواد خان کے منیجرنے انہیں سنبھالنے کی کوشش کی لیکن چارمنگ ہیرو ان پر ہی برس پڑے پریس کانفرنس کے دوران بھی فواد خان ایسی حرکتیں کرتے نظر آئے جس سے اس گمان کو تقویت ملی کہ وہ نشے کی حالت میں ہیں
جمعہ 29 جولائی 2016 22:53
ممبئی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جولائی ۔2016ء ) بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی چارمنگ ہیرو فواد خان نے شراپ کے نشے میں دھت ہوکر پارٹی میں غل غپاڑہ اور ہنگامہ آرائی کی جس پر پارٹی میں شریک فلمی شخصیات بھی حیران ہوگئیں۔پاکستانی چارمنگ ہیرو نے 2014 میں بھارتی فلم نگری میں فلمی سفر کا ا آغاز کیا اور جلد ہی اپنامقام بنالیا جب کہ اپنی منفرد اور جاندار اداکاری کے باعث بالی ووڈ کا ہر فلمساز انہیں اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کا خواہشمند ہے لیکن اب پاکستانی چارمنگ ہیرو کے بارے میں بھارتی میڈیا نے حیران کن دعوی کیا ہے۔
بھارتی فلم نگری کی خبروں کے حوالے سے مشہور ویب سائٹ بالی ووڈ بھاسکر کے مطابق گزشتہ دنوں ممبئی میں نامور ہدایت کار کرن جوہر کی پارٹی میں رنبیر کپور، فواد خان، عالیہ بھٹ سمیت متعدد فلمی شخصیات نے شرکت کی جب کہ پارٹی میں فواد خان نے شراب کے نشے میں دھت ہوکر غل غپاڑہ بھی کیا جس پر ان کے منیجر نے انہیں سنبھالنے کی کوشش کی تو وہ الٹا اس پر ہی برس پڑے جس کی وجہ سے پارٹی میں تھوڑی بدمزگی پیدا ہوگئی جب کہ پارٹی میں شریک فلمی شخصیات نے فواد خان کی اس حرکت پر حیرانی کا اظہار کیا کیوں کہ انہیں فلمی دنیا میں خاموش طبیعت انسان سمجھا جا تا ہے۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Afreen Khan
Anna Paquin
Junaid Khan
Siddarth Malhotra
Amy Poehler
Elisha Cuthbert
Neil Nithin Mukesh
Kumail Nanjiani
Jaimie Alexander
Naomi Watts
Maira Khan
Sebastian Stan
Showbiz News In Urdu
-
فحش فلموں کی اداکارہ کا ڈونلڈ ٹرمپ سے تعلق کا اعتراف
-
شریف خاندان کے کپڑے بنانے کا کام کلثوم نواز کی بہن کے ذریعے ملا،صبا فیصل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی طرف سے سجل علی کی مدح سرائی
-
فنکار و مزاح نگار فاروق قیصر المعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان میں فلم کی صنعت ٹیکس فری ہے، ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کی جانب سے پاکستانی ثقافت پر فلم کی تیاری خوش آئند ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی ٹیم کے ارکان سے ملاقات میں گفتگو
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا