وسیم نے قندیل کے ہاتھ اور پاؤں پکڑے،میں نے کپڑے سے گلہ گھونٹا‘ کزن حق نواز کا اعتراف
ہفتہ 30 جولائی 2016 16:52
(جاری ہے)
نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں گرفتار اس کے کزن حق نواز کا پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری میں پولی گرافک ٹیسٹ اور بیان ریکارڈ کیاگیا ہے جس میں اس نے کہاہے کہ کپڑے کی مدد سے قندیل کا گلہ گھونٹا جبکہ قندیل کے بھائی وسیم نے ہاتھ اور پاؤں پکڑے ۔
قتل سے پہلے نہ صرف قندیل بلکہ والدین کو بھی نشہ آور چیز کھلائی ۔ حق نواز کا مزید کہنا تھاکہ قندیل کی مفتی عبد القوی کے ساتھ سیلفیاں اورویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سعودی عرب میں مقیم بھائی عارف نے فون کر کے اکسایا او راس نے دھمکی دی تھی کہ اگر قندیل کو قتل نہ کیا تو وہ زہر کھا کر زندگی کاخاتمہ کر لے گا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Keanu Reeves
Camilla Luddington
Hrithik Roshan
Hamid Rana
Frankie Shaw
Fatima Effendi
khalil ur rehman qamar
Kristen Wiig
Felicia Day
Jai Courtney
Amber Heard
Sonam Kapoor
Showbiz News In Urdu
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید