وسیم نے قندیل کے ہاتھ اور پاؤں پکڑے،میں نے کپڑے سے گلہ گھونٹا‘ کزن حق نواز کا اعتراف
ہفتہ 30 جولائی 2016 16:52
(جاری ہے)
نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں گرفتار اس کے کزن حق نواز کا پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری میں پولی گرافک ٹیسٹ اور بیان ریکارڈ کیاگیا ہے جس میں اس نے کہاہے کہ کپڑے کی مدد سے قندیل کا گلہ گھونٹا جبکہ قندیل کے بھائی وسیم نے ہاتھ اور پاؤں پکڑے ۔
قتل سے پہلے نہ صرف قندیل بلکہ والدین کو بھی نشہ آور چیز کھلائی ۔ حق نواز کا مزید کہنا تھاکہ قندیل کی مفتی عبد القوی کے ساتھ سیلفیاں اورویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سعودی عرب میں مقیم بھائی عارف نے فون کر کے اکسایا او راس نے دھمکی دی تھی کہ اگر قندیل کو قتل نہ کیا تو وہ زہر کھا کر زندگی کاخاتمہ کر لے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.