اکشے کی فلم ”رستم “ بھارتی سینماؤں میں ریلیز کر دی گئی ‘ عوام کا بے پناہ رش
جمعہ 12 اگست 2016 15:12
(جاری ہے)
فلم رستم کی کہانی ایک ایسے متنازع نیول آفیسرکی زندگی پر مبنی ہے جو ذاتی زندگی کے مسائل سے دو چار ہوکرمجرم بن جاتا ہے۔
رستم اپنی بیوی اوردوست کے درمیان پیدا ہونے والے تعلقات کے باعث دوست کو قتل کردیتا ہے جس کے بعد اسکے خلاف مقدمات کا آغاز ہوجاتا ہے۔اکشے کمار کے ساتھ دیگر کاسٹ میں ایلیانا ڈی کروز،ایشا گپتا اورارجن باجوہ جلوہ گر ہورہے ہیں۔فلم گزشتہ روز جمعہ کو بھارتی سینما گھروں میں ریلیزکی گئی ہے ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Jonny Lee Miller
Jameela Jamil
faryal mehmood
Ranveer Singh
Meera
amrita singh
Ashley Johnson
Jennifer Morrison
Emily Mortimer
Richard Gere
Christian Bale
huma amir shah
Showbiz News In Urdu
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا