دپیکا پڈوکون وستارا کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

پیر 22 اگست 2016 13:36

دپیکا پڈوکون وستارا کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر
نئی دہلی ۔ 22 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔22 اگست۔2016ء) ٹاٹا سنگاپور ایئر لائنز کی پارٹنر کمپنی وستارا نے اداکارہ دپیکا پڈوکون کو اپنی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق وستارا حکام نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ دپیکا پڈوکون کے برینڈ ایمبیسڈر بننے پر ہمیں فخر ہے۔ اداکارہ کی کامیاب فلموں میں اوم شانتی اوم، لو آج کل، باجی راؤ مستانی اور پیکو شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 22/08/2016 - 13:36:51

Rlated Stars :