فواد خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش

muhammad ali محمد علی منگل 4 اکتوبر 2016 22:31

فواد خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔۔04 اکتوبر۔2016ء) فواد خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مشہور اداکار اور کروڑوں لوگوں کی دھڑکن فواد خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے فواد خان کو ان کے چاہنے والوں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 04/10/2016 - 22:31:31

Rlated Stars :