شاہ رخ خان پروفیسر بن گئے …کالج میں لیکچر دیں گے

ہفتہ 8 اکتوبر 2016 14:17

شاہ رخ خان پروفیسر بن گئے …کالج میں لیکچر دیں گے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 اکتوبر۔2016ء) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان جو دنیا کے متعدد معروف تعلیمی اداروں کے دورے کر چکے ہیں جہاں انہوں نے انپے فلمی اور زندگی کے تجربات کو حاضرین کے ساتھ شیئر کیا۔

(جاری ہے)

اب وہ ایڈنبرگ یونیورسٹی سے ملحقہ نئے کالج میں لیکچر دیں گے۔ اس مقصد کیلئے وہ 15 اکتوبر کو سکاٹ لینڈ پہنچیں گے۔ یونیورسٹی نے اپنی ویب سائٹ پر شاہ رخ خان کے دورے اور کالج میں لیکچر دینے کی تصدیق کی ہے۔

وقت اشاعت : 08/10/2016 - 14:17:25

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :